IMF

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

قسط موصول ہونے کے بعد آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام مکمل ہو جائے گا۔

ذاتی پسند سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد کیلئے سوچنا ہو گا، شہباز شریف

ہو سکتا ہے کچھ فیصلے پسند نہ ہوں مگر کرنا ہوں گے، وزیراعظم

دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ، خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ

مشترکہ اعلامیہ (joint declaration)

سرحدی علاقوں میں سکیورٹی بہتر بنانے ، اقتصادی اور تجارتی مواقع بڑھانے پراتفاق کیا گیا ، دفتر خارجہ

وزیراعظم نے بیان دیا، اسی دن بندہ اٹھالیا گیا، کیا ایجنسیوں میں کوئی جوابدہ ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس محسن اختر

ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی طرح ایجنسیوں کا کردار قانون کے تحت ہوگا، جسٹس محسن کے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس

صوبوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم کا سندھ کو 150بسیں دینے کا اعلان

شہباز شریف نے پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا

وزیر اعظم کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ، ولی عہد بھی پاکستان آئیں گے

شہباز شریف (shahbaz sharif)

شہباز شریف سعودی حکام سے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت کریں گے

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ، عبادت کرنیوالے فلسطینیوں کو نکال دیا

مسجد اقصیٰ (aqsa mosque)

اسرائیلی پولیس نے باب السلسلہ کے قریب چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

ملک کے مستقبل کی کنجی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے اس سے بات کرنا پڑے گی،رؤف حسن

روف حسن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمارے لیے حکم ہے،پی ٹی آئی رہنما